9th مطالعہ پاکستان Class Guess Paper 2012
“حصہ الف”
سوال نمبر ۱ ۔ معروضی سوالات
نوٹ: مختصر اور بیانیہ سوالات کی تیاری اس طرح کیجیے کہ کثیرالانتخابی سوالات کی تیاری ہوجائے۔
“حصہ ب – (مختصر جواب کے سوالات)”
سوال نمبر ۲ – اسلامی نظریے کے تین بنیادی ماخذ تحریر کیجیے؟
پاکستان کی غذائی اور نقد آور فصلوں کے نام لکھیے اور تین تین فصلوں کو بیان کیجیے؟
علیگڑھ ٹحریک کے تین مقاصد بیان کیجیے؟
دو قومی نظریے پر مختصر نوٹ لکھیے
نظریے پاکستان کے بارے میں قائد اعظم کے کوئی دو ارشادات اور قائد اعظم کی تین صفات لکھیے۔
ای کامرس (الیکٹرانک کامرس) کے تین استعمال لکھیے۔
پاکستان کی تین اہم صنعتوں کے نام اور ان کے مراکز تحریر کیجیے۔
پاکستان میں ذرائع نقل و حمل پر تین جملے اور پاکستان کی آبادی کی تین خصوسیات لکھیے۔
فرائضی تحریک کے تین بنیادی مقاصد تحریر کیجیے۔
ماحولیاتی آلودگی کی تین اقسام تحریر کیجیے؟
پاکستان کے کوئی تین اہم زرعی مسائل اور ان مسائل کو حل کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے کوئی تین اقدامات تحریر کیجیے؟
پاکستان میں پائے جانے والی تین معدنیات کے نام اور ان کے استعمال تحریر کیجیے؟
پاکستان کے شعبہ تعلیم کی تین خامیوں کی نشاندہی کیجیے؟
فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کی اہمیت پر تین جملے تحریر کیجیے؟
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے چار اسباب تحریر کیجیے؟
جنوبی ایشیاء کے خطے میں پاکستان کے محل وقوع کی کیا اہمیت ہے؟
آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے تین اغراض و مقاصد تحریر کیجیے؟

“حصہ ج (بیانیہ جواب کے سوالات)”
سوال نمبر ۳ – (الف) پاکستان کے اہم زرعی مسائل کیا ہیں؟ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں؟
(ب) – کسی ملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت بیان کیجیے۔ نیز پاکستان میں تعلیم کے شعبے کے اہم مسائل کیا ہیں؟

سوال نمبر ۴ – (الف) قیام پاکستان کے بعد پاکستان کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا؟
(ب) جمہوریت سے کیا مراد ہے؟ جمہوریت کے اصول بیان کیجیے؟

سوال نمبر ۵ – (الف) برصغیر میں تحریک احیائے اسلام میں شاہ ولی اللہ یا سید احمد شہید بریلوی کی خدمات بیان کیجیے؟
(ب) فلاحی ریاست سے کیا مراد ہے؟ اسلام میں اس کا کیا تصور ہے؟ نیز فلاحی ریاست کے فرائض بیان کریں؟

سوال نمبر ۶(الف) جنگلات کے فوائد اور اہمیت بیان کیجیے۔
(ب) مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں
اردو زبان کی اہمیت
1973کے آئین کی اسلامی دفعات
قائداعظم کے چودہ نکات
پاکستان کی اہم صنعتیں
(ب) مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں
اردو زبان کی اہمیت
1973کے آئین کی اسلامی دفعات
قائداعظم کے چودہ نکات
پاکستان کی اہم صنعتیں
قرارداد پاکستان