مطالعہ پاکستان
نوٹ: کوئی سے دو سوالوں کے جوابات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۱: برصغیر میں احیاء اسلام کے سلسلے میں شاہ ولی اللہ کی خدمات کا جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۲: سر سید احمد خان کی ملی خدمات کو تفصیل سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳: قائد اعظم محمد علی جناح کے اقوال کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۴: پاکستان کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کیجیے۔ نیز اس کے بھارت کے ساتھ تعلقات کا موجودہ حالات کی روشنی میں جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۵: مندرجہ ذیل میں سے کسی دو پر نوٹ تحریر کیجیے۔
خطبہ الہ آباد
نہر رپورٹ
پاکستان کی شہری و دیہی آبادی کا فرق
پاکستانی ثقافت
نہر رپورٹ
پاکستان کی شہری و دیہی آبادی کا فرق
پاکستانی ثقافت