اسلامک اسٹڈیز Guess Paper


اسلامک اسٹڈیز

ہدایات: کُل تین سوالات کے جوابات مطلوب ہیں
سوال نمبر ۱: کسی ایک حصے کا ترجمہ و تشریح کیجیے۔
سوال نمبر ۲: درج ذیل احادیث میں سے کسی ایک حدیث کا ترجمہ اور تشریح کیجیے۔
(الف) عن اکثر ماید خل الناش الجنتہ قال تقوی اللہ وحسن الخلق وسعل عن اکثر مایدخل الناس النار فقال الفم والفرج۔
(ب) قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انار کافل الیتیم فی الجنتہ ھکذا واشار بالسبابہ والواسطی وفرج بینھما۔
سوال نمبر ۳: انسانی اعمال کی درستگی کا مدار عقیدہ آخرت پر ہے۔ ثابت کیجیے۔
سوال نمبر ۴: اسلامی معاشرے کی تشکیل اور اسلامی نظامِ معیشت میں زکوۃ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۵: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ ایک مکمل نمونہ زندگی ہے۔ بحث کیجیے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post