B.Com II 2012 انتظام کاروبار Guess Paper

B.Com II 2012 انتظام کاروبار
سوال نمبر ۱ (الف) نظریہ منتظمیت کے بانی کے حوالے سے اہم انتظامی اصول بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱ (ب) ایک مینجر کے مختلف آلات یا فرائض بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۲ (الف) قائدانہ صلاحیت کی تعریف کیجیے۔ فیض رساں مطلق العنان کیا ہے؟
سوال نمبر ۲ (ب) میک گریگر نے انسانی فطرت کے بارے میں دو مکمل مفروضے بیش کیے ہیں؟ بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ (الف) گروپ ممبران کی مناسب درجہ بندی کس طرح کی جاتی ہے۔ نیز گروپ کی تشکیل کی وجوہات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ (ب) فیول نے ایک منیجر کی کیا خصوصیات بیان کی ہیں؟
سوال نمبر ۴ (الف) پالیسی سے کیا مراد ہے؟ پالیسی کی تشکیل میں کارگزار رہنما اصول بیان کریں۔
سوال نمبر۴ (ب) ایک بڑے تجارتی ادارے میں ابلاغ کے نشیب و فراز کے عمل کو بیان کریں۔
سوال نمبر ۵ (الف) حفاظتی تدابیر سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ اس کے طریقہ کار کو بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۵ (ب) ان عناصر کو بیان کریں جو وسعت انصباط کے تعین میں اثر انداز ہوتے ہیں؟
سوال نمبر ۶ (الف) تنظیمی سرگرمیوں کے انضباط کے لیے کیا اقدامات کیے جاتے ہیں؟
سوال نمبر ۶ (ب) رسمی اور غیر رسمی تنظیم بیان کیجیے؟
سوال نمبر ۷ (الف) عملہ کاری سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ عملہ کاری کے عمل کے مختلف اقدامات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۷ (ب) منصوبہ بندی کی تعریف کیجیے نیز عمل منصوبہ بندی کے مختلف اقدامات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۸: پیغام رسانی کا مقصد کیا ہے؟ وضاحت کریں کہ ابلاغ کس طرح پیغام رساں سے وصول کنندہ تک واقع ہوتی ہیں۔
سوال نمبر ۹: تنظیم کی تعریف کریں۔ تنظیم انتظامی مقاصد کے حصول کے سلسلے میں ایک آلہ ہے۔ تنظیم کے اہم جز بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰: مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں
نگرانی کے غیر میزانیہ طریقے
محنت کی اقسام
لیڈرشب کی قسمیں
بجٹ کی اقسام
اسٹاف کا نظریہ
فیصلہ سازی کے رہنما اصول

Post a Comment

Previous Post Next Post