B.Com II 2012 بزنس لاء Guess Paper


B.Com II 2012 بزنس لاء
“حصہ الف” 
سوال نمبر ۱ (الف) تجویز اور قبولیت کے بنیادی لوازمات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱ (ب) ایک تجویز کو وعدے میں تبدیل کرنے کے لیے کن شرائط کی تکمیل ضروری ہے؟
سوال نمبر ۲(الف) معاہدے کی تعریف اور جائز معاہدے کے لوازم تحریر کیجیے؟
سوال نمبر ۲ (ب) تعمیل معاہدہ سے کیا مراد ہے؟ ایک معاہدہ کو ختم کرنے کے ممکنہ طریقوں کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۳ (الف) قانون معاہدہ فروخت ۱۹۳۰ء کے تحت قیمت کا تعین کرنے کے مختلف طریقے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ (ب) پاکستان میں نابالغ سے معاہدے کی کیا حیثیت ہے؟ کیا نابالغ سے معاہدہ جائز ہے؟
سوال نمبر ۴ (الف) تحویل سے کیا مراد ہے؟ تحویل کی مختلف اقسام بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۴ (ب) A شہر سے باہر جاتے ہوئے اپنی کار حفاظت کی غرض سے H کے پاس چھوڑ جاتا ہے۔ H نے A سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کیا۔ کیا یہ معاہدہ تحویل ہے؟
سوال نمبر ۵ (الف) رہن کی تعریف کیجیے اور اقسام بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۵ (ب) چارٹر پارٹی کی تعریف کیجیے اور سمندر کے ذریعہ باربرداردی معاہدہ کے تحت معنوی شرائط بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۶ (الف) شراکت داری کی تعریف کیجیے اور شراکت دار کے حقوق و فرائض بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۶ (ب) فرم کی تحلیل کے مختلف طریقہ کار بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۷ (الف) مندرجہ ذیل میں فرق واضح کیجیے
دھوکہ اور غلط بیانی
بیع اور اقراربیع
جبر اور بے جا تسلط
سوال نمبر ۷ (ب) مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے
بحری بلٹی کی اقسام
معاہدہ شکنی کے خلاف قانونی اقدامات
شراکت داروں کی اقسام
” حصہ ب” – صنعتی قانون
سوال نمبر ۸ (الف) وہ کیا حقائق ہیں جن کے تحت ایک آجر قانون معاوضہ کارکنان ۱۹۲۳ء کے تحت ایک زخمی کارکن کو معاوضہ ادا کرنے کا پابند نہیں ہوگا۔
سوال نمبر ۸ (ب) قانون کارخانہ جات کی رو سے ایک انسپکٹر اور تصدیق کرنے والے سرجن کے اختیارات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۹ (الف) قانون کارخانہ جات کے تحت ملازمین کی صحت و سلامتی کے بارے میں مختصراً بیان کیجیے
سوال نمبر ۹ (ب) مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں
جزوی معذوری
ہڑتال اور تالابندی
ایوارڈ اور سمجھوتہ
اجتماعی سوداکاری ایجنٹf

Post a Comment

Previous Post Next Post