اسلامیات Class 10th
“حصہ الف (کثیر الانتخابی سوالات)”
سوال نمبرٍ ۱ – یہ حصہ 15 کثیر الانتخابی سوالات پر مشتمل ہے جن میں سے ہر سوال کا جواب مطلوب ہے۔
“حصہ ب (مختصر جواب کے سوالات)”
نوٹ: اس حصہ سے کل بارہ سوالات کے جوابات مطلوب ہیں ۔ کسی بھی سوال کا جواب تین سے پانچ جملوں سے زیادہ نہ ہو۔
سوال نمبر ۲ – سورۃ الانفال میں مومنوں کی کن صفات کا ذکر کیا گیا ہے؟
یا
سورۃ الاحزاب میں منہ بولے بیٹوں کے بارے میں اللہ تعالی نے کیا ہدایت دی ہے؟
یا
سورۃ الاحزاب میں منہ بولے بیٹوں کے بارے میں اللہ تعالی نے کیا ہدایت دی ہے؟
سوال نمبر ۳ – سورۃ الممتحنہ کی روشنی میں بتائیے کہ اللہ تعالی نے کس طرح کفار کے ساتھ عدل و احسان کی اجازت دی ہے۔
یا
سورۃ الممتحنہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے کس اسوہ حسنہ کا زکر کیا گیا ہے؟
یا
سورۃ الممتحنہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے کس اسوہ حسنہ کا زکر کیا گیا ہے؟
سوال نمبر ۴ – قرآن نے مال غنیمت کی تقسیم کے بارے میں کیا حکم دیا ہے؟
یا
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت کے لیے نازل ہونے والے فرشتوں کو دیکھ کر شیطان کا کیا ردعمل تھا؟
یا
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت کے لیے نازل ہونے والے فرشتوں کو دیکھ کر شیطان کا کیا ردعمل تھا؟
سوال نمبر ۵ – حدیث کی روشنی میں انسانی حقوق کے تحفظ کی وضاحت کیجیے۔
یا
حدیث کی روشنی میں کامل ایمان کس شخص کا ہے؟
یا
عقیدہ ختم نبوت پر تین جملے لکھیے۔
یا
حدیث کی روشنی میں کامل ایمان کس شخص کا ہے؟
یا
عقیدہ ختم نبوت پر تین جملے لکھیے۔
سوال نمبر ۶ – شکر کرنے کے تین طریقے تحریر کیجیے۔
یا
طہارت سے متعلق کسی ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
یا
زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کے بارے میں قرآنی وعید کا ترجمہ لکھیے۔
یا
طہارت سے متعلق کسی ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
یا
زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کے بارے میں قرآنی وعید کا ترجمہ لکھیے۔
سوال نمبر ۷ – قرآن حکیم نے والدین کے ساتھ کیسا سلوک کرنے کا حکم دیا ہے؟
یا
رشتہ ازدواج کو قرآن نے احصان کیوں قرار دیا ہے؟
یا
شکر کرنے کے تین طریقے تحریر کیجیے۔
یا
رشتہ ازدواج کو قرآن نے احصان کیوں قرار دیا ہے؟
یا
شکر کرنے کے تین طریقے تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۸ – اللہ تعالی نے ہجرت کرنے والوں کے لیے کیااجر تیار کر رکھا ہے؟
یا
فرائض وضو تحریر کیجیے۔
یا
کفار کے مطالبہ کے باوجود اللہ تعالی نے ان پر عذاب کیوں نازل نہ کیا؟
یا
فرائض وضو تحریر کیجیے۔
یا
کفار کے مطالبہ کے باوجود اللہ تعالی نے ان پر عذاب کیوں نازل نہ کیا؟
سوال نمبر ۹ – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کی کیا اہمیت ہے؟
یا
غسل کے فرائض بیان کیجیے۔
یا
غسل کے فرائض بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ – کفار کی جانب سے عہد شکنی کی صورت میں اللہ تعالی نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا ہدایت دیں؟
یا
رشوت کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا فرمان ہے؟
یا
رشوت کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا فرمان ہے؟
سوال نمبر ۱۱ – حدیت کی روشنی میں تکمیل ایمان کے چاراصول بیان کیجیے۔
یا
اللہ تعالی نے ازدواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کن دو باتوں میں سے ایک کو اختیار کرنے کے بارے میں سے ایک کو اختیار کرنے کے بارے میں فرمایا؟
یا
اللہ تعالی نے ازدواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کن دو باتوں میں سے ایک کو اختیار کرنے کے بارے میں سے ایک کو اختیار کرنے کے بارے میں فرمایا؟
سوال نمبر ۱۲ – اسلامی تعلیمات کے مطابق والدین کے کیا فرائض ہیں؟
یا
اسلام میں علم کی اہمیت پر تین جملے تحریر کیجیے۔
یا
اسلام میں علم کی اہمیت پر تین جملے تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۱۲ – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں کھانے کی دعوت پر آنے والوں کو کیا آداب بتائے گئے ہیں؟
یا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں ” عورتوں کا جہاد” کیا ہے؟
یا
زکوۃ کے کتنے مصارف ہیں؟
یا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں ” عورتوں کا جہاد” کیا ہے؟
یا
زکوۃ کے کتنے مصارف ہیں؟
سوال نمبر ۱۴ – خاندانی زندگی کی اہمیت پر چند سطور لکھیے۔
یا
آسمانی کتابوں کے نام تحریر کیجیے۔
یا
آسمانی کتابوں کے نام تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۱۵ – جہاد کی قسمیں تحریر کیجیے۔
یا
قرآن مجید کی حفاظت کے متعلق کسی ایک آیت کا ترجمہ لکھیے۔
یا
قرآن مجید کی حفاظت کے متعلق کسی ایک آیت کا ترجمہ لکھیے۔
سوال نمبر ۱۶ – قرآن مجید کتنے عرصے میں نازل ہوا؟
یا
قرآن مجید میں جہاد کبیرا کسے کہا گیا ہے؟
یا
چار مشہور کاتبین وحی کے نام لکھیے۔
یا
قرآن مجید میں جہاد کبیرا کسے کہا گیا ہے؟
یا
چار مشہور کاتبین وحی کے نام لکھیے۔
Www.ITExpertTeam.Blogspo.Com “حصہ ج (بیانیہ جواب کے سوالات)”
نوٹ: اس حصہ سے کوئی سے تین سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۱۷ – اس سوال میں کسی دو آیات کا ترجمہ کیجیے۔
سوال نمبر ۱۸ – اس سوال میں کسی ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ اور تشریح کیجیے۔