B.Com II 2012 معاشیات Guess Paper


B.Com II 2012 معاشیات
سوال نمبر ۱ (الف) بلند مصارف پیدائش اور محدود ملکی منڈی پاکستان کی صنعتی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہیں۔ بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۱ (ب) ان رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے آپ کیا اقدامات تجویز کریں گے؟
سوال نمبر ۲ (الف) معاشی ترقی کی تعریف کیجیے۔ معاشی ترقی کا انحصار کن عوامل پر ہوتا ہے۔ بیان کریں۔
سوال نمبر ۲ (ب) معاشی ترقی اور معاشی افزائش میں فرق بیان کریں۔
سوال نمبر ۳ (الف) بیرونی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے حکومتی اقدامات بیان کریں۔
سوال نمبر ۳ (ب) آئی ایم ایف کے قرضہ جات کے فوائد و نقصانات کا جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۴ (الف) پاکستان میں تشکیل سرمایہ کے مسائل بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۴ (ب) پاکستان میں بجٹ خسارے کی وجوہات بیان کیجیے۔ نیز اس خسارے کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟
سوال نمبر ۵ (الف) پاکستان میں نقل و حمل اور خبر رسانی کے مختلف ذرائع کون کون سے ہیں؟ اور پاکستان کی معاشی ترقی میں کسی تین کا کردار بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۵ (ب) پاکستان کی آبادی کی نمایاں خصوصیات بیان کیجیے۔ نیز تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پاکستان کی معیشت کو کس طرح متاثر کرتی ہے؟
سوال نمبر ۶ (الف) پاکستان کے مستقبل ناموافق ادائیگیوں کے توازن کی وجوہات بیان کریں۔
سوال نمبر ۶ (ب) پاکستان کے ناموافق ادائیگیوں کے توازن کو درست کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیجیے۔
سوال نمبر ۷ (الف) زرعی شعبہ کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں ہے۔ اس کی وجوہات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۷ (ب) ملک میں سبز انقلاب کیونکر ممکن ہے؟ وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۸ (الف) پاکستان کی خاص خاص درآمدات اور برآمدات کیا ہیں؟
سوال نمبر ۸ (ب) برآمدات کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۹ (الف) پاکستان کی معاشی ترقی میں بیرونی سرمایہ کاری ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۹ (ب) پاکستان میں توانائی کی کمی کے اسباب بیان کیجیے۔ حکومت پاکستان نے اس کی ترقی کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں؟ وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰: مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں
پاکستان کی زرعی پالیسی کے اہم مقاصد
پاکستان میں توانائی کے وسائل
مشینی کاشت
حکومت پاکستان کے ذرائع آمدنی اور اخراجات
بینک دولت پاکستان کے فرائض

Post a Comment

Previous Post Next Post