B.Com II 2012 آڈیٹنگ
“حصہ اول”
سوال نمبر ۱ (الف) آڈٹ کی تعریف کیجیے اور آڈٹ کے مقاصد بیان کیجیے۔
سوال نمبر (ب) آڈٹ میں شہادت سے مراد کیا ہے؟ شہادت کی اقسام تحریر کریں اور کسی تین کو بیان کریں۔
سوال نمبر (ب) آڈٹ میں شہادت سے مراد کیا ہے؟ شہادت کی اقسام تحریر کریں اور کسی تین کو بیان کریں۔
سوال نمبر ۲ (الف) فراڈ کی تعریف کیجیے اور اس کی اقسام بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۲ (ب) قابل تقسیم منافع کی تین مشکلات بیان کریں۔
سوال نمبر ۲ (ب) قابل تقسیم منافع کی تین مشکلات بیان کریں۔
سوال نمبر ۳ (الف) آڈٹ ورک پیپر کسے کہتے ہیں؟ آڈٹ ورکنگ پیپرز کی اہمیت اور مقاصد بیان کریں۔
سوال نمبر ۳ (ب) آڈٹ کے آغاز سے پہلے آڈیٹر کو کون سے ضروری اقدامات کرنے چاہیے۔ ان کی لسٹ بنائیں اور کسی تین کو بیان کریں۔
سوال نمبر ۳ (ب) آڈٹ کے آغاز سے پہلے آڈیٹر کو کون سے ضروری اقدامات کرنے چاہیے۔ ان کی لسٹ بنائیں اور کسی تین کو بیان کریں۔
سوال نمبر ۴ (الف) اندرونی نگرانی اور بیرونی نگرانی کی تعریف کیجیے۔ اندرونی نگرانی کے نکات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۴ (ب) کمپنی آڈیٹر کے حقوق ، فرائض اور ذمہ داریاں بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۴ (ب) کمپنی آڈیٹر کے حقوق ، فرائض اور ذمہ داریاں بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۵ (الف)عرفان علوی پرنٹنگ لمیٹڈ یافتگان کے لیے مشروط آڈٹ رپورٹ لکھیں۔ جس کا حسابی سال ۳۰ جون ۲۰۱۲ء کو ختم ہوا ہے اور جس میں کم از کم شرائط درج ہوں۔
سوال نمبر ۵ (ب) ارسلان ملک اینڈ کمپنی ایک قائم شدہ کاروبار کو خریدنا چاہتی ہے۔ خریدار کی جانب سے کاروبار کے معاملات کی تفتیش کرتے وقت آپ کن نکات کا خیال رکھیں گے؟ (رپورٹ مطلوب نہیں ہے)
سوال نمبر ۵ (ب) ارسلان ملک اینڈ کمپنی ایک قائم شدہ کاروبار کو خریدنا چاہتی ہے۔ خریدار کی جانب سے کاروبار کے معاملات کی تفتیش کرتے وقت آپ کن نکات کا خیال رکھیں گے؟ (رپورٹ مطلوب نہیں ہے)
سوال نمبر ۶ (الف) مندرجہ ذیل میں فرق واضح کریں
(i) آڈٹ تکنیک اور آڈٹ شہادتیں
(ii) انتظامی آڈٹ اور گورنمنٹ آڈٹ
(iii) آڈٹ پروگرام اور آڈٹ ورکنگ پیپر
(iv) اندرونی اور بیرونی آڈٹ
(ii) انتظامی آڈٹ اور گورنمنٹ آڈٹ
(iii) آڈٹ پروگرام اور آڈٹ ورکنگ پیپر
(iv) اندرونی اور بیرونی آڈٹ
سوال نمبر ۶ (ب)
(i) آڈٹ کی خوبیاں
(ii) ایف بی آر FBR
(ii) ایف بی آر FBR
” حصہ ب” – انکم ٹیکس کا قانون
سوال نمبر ۷ (الف) کٹوتی ایڈوانس ٹیکس کی مندرجہ ذیل دفعات کی تعریف کریں
(i) 148
(ii) 149
(iii) 231 A
(iv) 235
(iv) 236
سوال نمبر ۷ (ب) انکم ٹیکس افسر کے اختیارات و فرائض بیان کریں۔
(ii) 149
(iii) 231 A
(iv) 235
(iv) 236
سوال نمبر ۷ (ب) انکم ٹیکس افسر کے اختیارات و فرائض بیان کریں۔
سوال نمبر ۸ : مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں
(i) ٹیکس دہندہ
(ii) رہائش
(iii) مجموعی آمدنی اور قابل ٹیکس آمدنی
(iv) شخص
(ii) رہائش
(iii) مجموعی آمدنی اور قابل ٹیکس آمدنی
(iv) شخص
سوال نمبر ۹: مسٹر وقاص ریاض انشورنس کمپنی میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے مالی سال برائے ۳۰ جون ۲۰۱۲ء کے لیے درج ذیل معلومات فراہم کی ہیں۔ (ضروری تفصیلات فرض کرلیجیے) تو مسٹر وقاص ریاض کی مجموعی آمدنی اور قابل ٹیکس آمدنی معلوم کیجیے۔