مطالعہ پاکستان نوٹ: کوئی سے دو سوالوں کے جوابات تحریر کیجیے۔ سوال نمبر ۱: برصغیر میں احیاء اسلام کے سلسلے میں شاہ ولی اللہ کی خدمات کا جائزہ لیجیے۔ سوال نمبر ۲: سر سید احمد خان کی ملی خدمات کو تفصیل سے بیان کیجیے۔ سوال نمبر ۳: قائد اعظم محمد علی جناح کے اقوال کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔ سوال نمبر ۴: پاکستان کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کیجیے۔ نیز اس کے بھارت کے ساتھ تعلقات کا موجودہ حالات کی روشنی میں جائزہ لیجیے۔ سوال نمبر ۵: مندرجہ ذیل میں سے کسی دو پر نوٹ تحریر کیجیے۔ خطبہ الہ آباد نہر رپورٹ پاکستان کی شہری و دیہی آبادی کا فرق پاکستانی ثقافت
Books , PDF Books ,Notes , Class , Guess Paper , Paper , Reading Books , Technology , Entertainment , English Stories , Stories , Urdu , Roman, Chat Room , EBook , Stories , Essay , Knowledge , Tips , Tricks , News ,