Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Poetry

Maa Ka Khawab

ماں کا خواب ماخو ذ بچوں کے لئے ميں سوئی جو اک شب تو ديکھا يہ خواب بڑھا اور جس سے مرا اضطراب يہ ديکھا کہ ميں جا رہی ہوں کہيں اندھيرا ہے اور راہ ملتی نہيں لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بال قدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محال جو کچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھی تو ديکھا قطار ايک لڑکوں کی تھی زمرد  سی  پوشاک پہنے ہوئے ديئے سب کے ہاتھوں ميں جلتے ہوئے وہ چپ چاپ تھے آگے پيچھے رواں خدا جانے جانا تھا ان کو کہاں اسی سوچ ميں تھی کہ ميرا پسر مجھے اس جماعت ميں آيا نظر وہ پيچھے تھا اور تيز چلتا نہ تھا ديا اس کے ہاتھوں ميں جلتا نہ تھا کہا ميں نے پہچان کر ، ميری جاں مجھے چھوڑ کر آ گئے تم کہاں جدائی ميں رہتی ہوں ميں بے قرار پروتی ہوں ہر روز اشکوں کے ہار نہ پروا ہماری ذرا تم نے کی گئے چھوڑ ، اچھی وفا تم نے کی جو بچے نے ديکھا مرا پيچ و تاب ديا اس نے منہ پھير کر يوں جواب رلاتي ہے تجھ کو جدائی مری نہيں اس ميں کچھ بھی بھلائی مری يہ کہہ کر وہ کچھ دير تک چپ رہا ديا پھر دکھا کر يہ کہنے لگا سمجھتی ہے تو ہو گيا کيا اسے؟ ترے آنسوئوں نے ...

Prinday Ki Faryad By Allama Iqbal

پر ندے کی    فر ياد بچو ں کے لئے آتا ہے ياد مجھ کو گزرا ہوا زمانا وہ باغ کی بہاريں وہ سب کا چہچہانا آزادياں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا لگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے ياد جس دم شبنم کے آنسوئوں پر کليوں کا مسکرانا وہ پياری پياری صورت ، وہ کامنی سی مورت آباد جس کے دم سے تھا ميرا آشيانا آتی نہيں صدائيں اس کی مرے قفس ميں ہوتی مری رہائی اے کاش ميرے بس ميں کيا بد نصيب ہوں ميں گھر کو ترس رہا ہوں ساتھی تو ہيں وطن ميں ، ميں قيد ميں پڑا ہوں آئی بہار کلياں پھولوں کی ہنس رہی ہيں ميں اس اندھيرے گھر ميں قسمت کو رو رہا ہوں اس قيد کا الہی! دکھڑا کسے سنائوں ڈر ہے يہيں قفسں ميں ميں غم سے مر نہ جاؤں جب سے چمن چھٹا ہے ، يہ حال ہو گيا ہے دل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہے گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والے دکھے ہوئے دلوں کی فرياد يہ صدا ہے آزاد مجھ کو کر دے ، او قيد کرنے والے! ميں بے زباں ہوں قيدی ، تو چھوڑ کر دعا لے

Aqal o Dil By Dr Allama Iqbal

عقل و دل عقل نے ايک دن يہ دل سے کہا بھولے بھٹکے کی رہنما ہوں ميں ہوں زميں پر ، گزر فلک پہ مرا ديکھ تو کس قدر رسا ہوں ميں کام دنيا ميں رہبری ہے مرا مثل خضر خجستہ پا ہوں ميں ہوں مفسر کتاب ہستی کی مظہر شان کبريا ہوں ميں بوند اک خون کی ہے تو ليکن غيرت لعل بے بہا ہوں ميں دل نے سن کر کہا يہ سب سچ ہے پر مجھے بھی تو ديکھ ، کيا ہوں ميں راز ہستی کو تو سمجھتی ہے اور آنکھوں سے ديکھتا ہوں ميں ہے تجھے واسطہ مظاہر سے اور باطن سے آشنا ہوں ميں علم تجھ سے تو معرفت مجھ سے تو خدا جو ، خدا نما ہوں ميں علم کي انتہا ہے بے تابی اس مرض کی مگر دوا ہوں ميں شمع تو محفل صداقت کی حسن کی بزم کا ديا ہوں ميں تو زمان و مکاں سے رشتہ بپا طائر سدرہ آشنا ہوں ميں کس بلندی پہ ہے مقام مرا عرش رب جليل کا ہوں مي

Koe To Bat Hai Dil Me or iTne Gehri Hai

Koe To Bat Hai Dil Me or iTne Gehri Hai  Teri Hansi AnkOn Tak nHe Puhnchti .....

Yun Palken Joka kar mJe see Na PucHooo Meri OqAt

Yun Palken Joka kar mJe see Na PucHooo Meri OqAt  K me Kuch B Nhe terY No dEkNe ky Bad 

ShOq se TorOO Dil Mera

ShOq se TorOO Dil Mera   Apna He GahR BarBad KarOO gY ...

DR Iqbal Poetry, Iqbal Poetry

Aaqabi Rooh Jab Bedar hoti Hay Jawano Main

Aaqabi Rooh Jab Bedar hoti Hay Jawano Main  Nazar Aati Hay En Kp Apni Manzil Aasmano Main  Dr Allama Iqbal,  Tere Talooq Ki Sarzameen Par Main Khud Ko Abad Kar Raha Ho  Sana e RAB E RAHEEM Parh Kar, Parind Azad Kar Raha Ho, 

Allama Iqbal Poetry, Allam Iqbal, Iqbal Images Poetry

Kafir hay tu shamsheer pe karta hay bharoosa  Momen hay tu be-teegh bhi larrta hay sepahi 

Wo Kehta tha k mery nam ki mehndi lagaon ... Me kehti thi lagaon gi agr tum le k ay to ......

Wo Kehta tha k mery nam ki mehndi lagaon ... Me kehti thi lagaon gi agr tum le k ay to ......

Zarb-e-Kaleem By Allama Muhammad Iqbal Book Free

Are you searching or want to download Zarb-e-Kaleem Pdf , Download Zarb-e-Kaleem Urdu Book , Free Download Zarb-e-Kaleem Book Free , Download Allama Muhammad Iqbal Urdu Books Free, then you are right here. to download your book click on following link. Download Link Or  Download Link 

Bang-e-Dra Urdu Poetry Book By Allama Muhammad Iqbal Free Download

  Do you want to download Bang e Dra by Allama Muhammad Iqbal Pdf , Free Download Bang-e-Dra Urdu Book Allama Iqbal , Pdf Urdu Bang-e-Dra Download Free , Free Download Allama Muhammad Iqbal Urdu Books, If you want to download other related book of allama iaqbal and your desired book then keep visiting here www.itexpertteam.blogspot.com. Download Link  or  Download Link